مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بازار میں کھانا گھٹیا پن
حدیث نمبر: 902
الأكل فى السوق دناءة
”بازار میں کھانا گھٹیا پن ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 902]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن فرات راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 158]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 217/2]
شیخ حوت رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 101]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2465]

الحكم على الحديث:
ضعيف