الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
چالیس روز گوشت چھوڑنے کا نقصان
حدیث نمبر: 916
اللحم ينبت اللحم ومن ترك اللحم أربعين يوما ساء خلقه
”گوشت کو گوشت اگاتا ہے اور جس نے چالیس روز گوشت چھوڑے رکھا اس کی خلقت (شکل و شباہت) بری ہو جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 916]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 146] ، [تنزيه الشريعة 323/2]
[تذكرة الموضوعات ص: 146] ، [تنزيه الشريعة 323/2]
الحكم على الحديث:
موضوع