🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


زیتون کھانے کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 917
كلوا الزيت وادهنوا به فانه طيب مبارك
”زیتوں کھاؤ اور اس کا تیل ملو کیونکہ یہ پاکیزہ اور بابرکت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 917]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الترغيب والترهيب 1288] ، [ضعيف الجامع الصغير 4203]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں