الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بھائی کا جھوٹا پانی پینے کی فضیلت
حدیث نمبر: 919
من التواضع أن يشرب الرجل من سؤر أخيه و من شرب من سؤر أخيه ابتغاء وجه الله رفعت له سبعون درجة...
”یہ تواضع کی علامت ہے کہ آدمی اپنے بھائی کا جوٹھا پی لے اور جو اللہ کی رضا کی خاطر اپنے بھائی کا جوٹھا پی لے اس کے ستر درجے بلند کر دئیے جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 919]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
اس کی سند میں نوح بن ابی مریم راوی متروک ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 209] ، [الفوائد المجموعة ص: 185] ، [اللآلي المصنوعة 219/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 373] ، [الموضوعات 40/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 79]

الحكم على الحديث:
موضوع