🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


انگور اور خربوزہ میری امت کی بہار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 930
ربيع أمتى العنب والبطيخ
”میری امت کی بہار انگور اور خربوزہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 930]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 178/2] ، [الموضوعات 287/2] ، [السلسلة الضعيفة 155]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں