🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کدو سے عقل کی تیزی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 931
عليكم بالقرع فإنه يزيد فى العقل
”کدو ضرور کھاؤ کیونکہ یہ عقل میں اضافہ کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 931]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 510] ، [ضعيف الجامع الصغير 3773]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں