🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


گوشت کے ساتھ کھیرا کھانے کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 934
من أكل القثاء بلحم وقى الجذام
”جس نے گوشت کے ساتھ کھیرا کھایا کوڑھ کے مرض سے بچ گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 934]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع ومن گھڑت قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 163] ، [اللآلي المصنوعة 185/2] ، [الموضوعات 294/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 149]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں