مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مومن کے دل میں میٹھے کی محبت
حدیث نمبر: 935
قلب المؤمن حلو يحب الحلاوة
”مومن کا دل میٹھا ہے، مٹھاس کو ہی پسند کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 935]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 19/3]
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اسے بیہقی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا متن منکر ہے اور اس کی سند میں ایک مجہول راوی ہے۔ [أسنى المطالب ص: 202]
شیخ احمد العامری رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 159] ، [السلسلة الضعيفة 4065]

الحكم على الحديث:
موضوع