🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اپنے ساتھ کنگھی رکھتے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 982
كان لا يفارقه المشط فى حضر ولا سفر
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سفر حضر میں کنگھی جدا نہیں ہوتی تھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 982]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 160] حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 87/1] ، [تخريج الاحياء 327/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں