🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ناخن کاٹنے کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 983
من قلم أطفاره يوم السبت خرج منه الداء و دخل فيه الشفاء...
”جس نے بروز ہفتہ ناخن کاٹے اس سے بیماری نکل جاتی ہے اور اس میں شفاء داخل ہو جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 983]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے کیونکہ اس کی سند میں دو راوی حدیثیں گھڑنے والے ہیں اور کچھ مجہول بھی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 197]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 53/3]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں