🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


پچھنے لگوانے کے ممنوع ایام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 994
نهى عن الحجامة يوم السبت و يوم الأربعاء
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہفتہ اور بدھ کے روز پچھنے لگوانے سے منع فرمایا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 994]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس روایت کو غیرصحیح کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 340/2] ، [الموضوعات 211/3]
امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 208]
مزید دیکھئے: [ذخيرة الحفاظ 900/2] ، [معرفة التذكرة ص: 118]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں