مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جمعہ کے روز پچھنے لگوانے سے موت کا خدشہ
حدیث نمبر: 995
فى الجمعة ساعة لا يوافقها رجل يحتجم فيها الامات
”جمعہ کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں کوئی آدمی پچھنے لگوا لے تو مر جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 995]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں یحییٰ راوی متروک ہے۔ [تنزيه الشريعة 441/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 312/3] ، [اللآلي المصنوعة 342/2]
مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 209]

الحكم على الحديث:
موضوع