مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
غصہ ایک انگارہ
”غصہ ایک انگارہ ہے جو ابن آدم کے دل میں جلتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1014]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سخاوی رحمہ اللہ اور امام عجلونی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص:474] ، [كشف الخفاء 79/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1240] ، [ضعيف ترمذي 2191] ، [ضعيف الترغيب 1641]

الحكم على الحديث:
ضعيف