🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مومن جلد غضبناک اور جلد راضی ہونے والا
”مومن جلد غصہ میں آنے والا اور جلد راضی ہو جانے والا ہوتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1015]
تخریج الحدیث: { «لم یوجد» }:
اہلِ علم کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی روایت موجود نہیں۔ دیکھئے: [أحاديث الاحياء التى لا أصل لها للسبكي ص: 22] ، [أسنی المطالب ص: 296] ، [الاسرار المرفوعة ص: 364] ، [الفوائد المجموعة ص: 252] ، [المغنی عن حمل الأسفار 480/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 685] ، [كشف الخفاء 345/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 190]

الحكم على الحديث:
لم يوجد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں