🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


فوراً غصہ سے رجوع کرنے والے بہترین لوگ
”میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جنہیں اگر غصہ آ جائے تو اس سے رجوع کر لیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1016]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سخاوی رحمہ اللہ، امام عجلونی رحمہ اللہ اور امام ہیثمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں یغنم بن سالم راوی کذاب ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 303] ، [كشف الخفاء 354/1] ، [مجمع الزوائد 57/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2864] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 252] ، [تذكرة الموضوعات ص: 190]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں