🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


والد کا ادب
”اس (یعنی اپنے والد) کے آگے مت چلو، اس سے پہلے مت بیٹھو اور اسے اس کے نام سے مت پکارو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1020]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[مجمع الزوائد 254/8] ، [العلل المتناهية لابن الجوزي 521/2] ، [العلل للدارقطني 76/5]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں