مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
والدین کی نافرمانی کی سزا دنیا میں ہی
”تمام گناہوں میں سے جس کی اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں قیامت تک سزا مؤخر کرتے رہتے ہیں سوائے والدین کی نافرمانی کے، یقیناً اللہ تعالیٰ والدین کے نافرمان کو موت سے پہلے دنیا میں ہی سزا دے دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1021]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[غاية المرام 279] ، [ضعيف الجامع 4213] ، [ضعيف الترغيب 1486]
[غاية المرام 279] ، [ضعيف الجامع 4213] ، [ضعيف الترغيب 1486]
الحكم على الحديث:
ضعيف