مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ہدیہ دینے سے باہمی کینہ و بغض کا خاتمہ
”ہدئیے ضرور دیا کرو کیونکہ یہ محبت پیدا کرتے ہیں اور کینہ ختم کر دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1026]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[تلخيص الحبير 69/3] ، [كشف الخفاء 320/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 270]
[تلخيص الحبير 69/3] ، [كشف الخفاء 320/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 270]
الحكم على الحديث:
ضعيف