مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ہدیہ دینے سے دل کی بیماریوں کا خاتمہ
”ایک دوسرے کو ہدئیے دیا کرو، یقیناً ہدیہ دل کی بیماریوں اور وساوس کو ختم کر دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1027]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ابومعشر مدنی راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 163/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2489]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ابومعشر مدنی راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 163/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2489]
الحكم على الحديث:
ضعيف