مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اگر حیا اور بے حیائی انسانی صورت میں ہوتے
حدیث نمبر: 1039
لو كان الحياء رجلا لكان رجلا صالحا ولو كان الفحش رجلا لكان رجلا
”اگر حیا آدمی ہوتی تو نیک آدمی ہوتی اور اگر بےحیائی آدمی ہوتی تو برا آدمی ہوتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1039]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابن لہیعہ راوی کمزور ہے۔ [مجمع الزوائد 58/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 5943]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابن لہیعہ راوی کمزور ہے۔ [مجمع الزوائد 58/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 5943]
الحكم على الحديث:
ضعيف