مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
لوگوں کے حلقہ کے درمیان بیٹھنے والا ملعون
حدیث نمبر: 1040
ملعون على لسان محمد صلی اللہ علیہ وسلم من جلس وسط الحلقة
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک پر وہ شخص ملعون ہے جو حلقہ کے درمیان میں بیٹھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1040]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 23263]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 23263]
الحكم على الحديث:
ضعيف