🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی جمائی نہیں لی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1048
انه لم يتثاؤب قط
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی جمائی نہیں لی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1048]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[فتح الباري لابن حجر 747/10] ، [تحت الحديث 6226]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں