🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جمائی یا چھینک کے وقت اونچی آواز نکالنے کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1049
ان الله يكره رفع الصوت بالعطاس والتثاؤب
”اللہ تعالیٰ چھینک اور جمائی کے وقت اونچی آواز نکالنا ناپسند کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1049]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 3137] ، [ضعيف الجامع الصغير 1756]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں