🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ننگے ہونے سے بچو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1052
اياكم والتعرى فان معكم من لا يفارقكم الا عند الله الغائط و حين يفضى الرجل الي أهله
”ننگے ہونے سے بچو کیونکہ تمہارے ساتھ وہ ہے جو تم سے جدا نہیں ہوتا (یعنی فرشتہ) الا کہ پاخانے کے وقت اور جب آدمی اپنی بیوی سے ہم بستر ی کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1052]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام زرکشی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں غفیر بن معدان راوی ضعیف ہے۔ [التذكرة في الأحاديث المشتهرة ص: 223]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2194] ، [السلسلة الضعيفة 2300]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں