🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اہل جنت کی گفتگو عربی میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1053
كلام اهل الجنة بالعربية...
”اہل جنت عربی میں کلام کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1053]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 221] ، [اللآلي المصنوعة 238/2] ، [الموضوعات 71/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 112] ۔ مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 344/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں