🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


تین چیزیں کبھی کامیاب نہیں ہوتیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1054
ثلاث لا ينجو منهن أحد ؛ الظن والطيرة والحسد
”تین چیزوں میں سے کوئی بھی نجات نہیں پاتی، گمان، بدشگونی اور حسد۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے ذکر فرمایا ہے کہ اس کی ایک سند میں یعقعوب بن محمد زہری اور موسیٰ بن یعقوب زمعی دو راوی ضعیف ہیں، اور دوسری سند مرسل و ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 225/7]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ بھی فرماتے ہیں کہ اس میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 166] ۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 186/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 227]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں