مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نیتوں کے ساتھ ملاقات
حدیث نمبر: 1065
لا قونى بنياتكم ولا تلاقونى بأعمالكم
”مجھ سے اپنی نیتوں کے ساتھ ملاقات کرنا، اپنے اعمال کے ساتھ نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1065]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما في الفوائد المجموعة ص: 250]
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما في الفوائد المجموعة ص: 250]
الحكم على الحديث:
موضوع