مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
پریشانی کے وقت آسمان کی طرف دیکھ کر تسبیحات
حدیث نمبر: 1106
سبحان الله وبحمده
”جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی معاملہ پریشان کرتا تو آسمان کی طرف نظر اٹھا کر کہتے: «سبحان الله وبحمده» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1106]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[ضعيف ترمذي، ترمذي 3436] ، [ابن السني في عمل اليوم و الليلة 340] اس روایت کی سند میں ابراہیم بن فضل مخزوی راوی متروک ہے۔
شیخ سلیم ہلالی نے بھی اس روایت کی سند کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 296/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا