🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کوئی کام غالب آ جائے تو دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1107
حسبي الله ونعم الوكيل
”ایک روایت میں ہے کہ جب انسان پر کوئی کام غالب آ جائے تو وہ یہ دعا پڑھے: «حسبي الله ونعم الوكيل» ‏‏‏‏۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1107]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف أبوداؤد، أبوداؤد 3627] ، [ابن السني في عمل اليوم و الليلة 35] ، شیخ سلیم ہلالی نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 305/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں