مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
گانا زنا کا منتر
حدیث نمبر: 1127
الغناء رقية الزنا
”گانا زنا کا منتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1127]
تخریج الحدیث: { «لیس بحدیث» }:
ملا علی قاری رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ یہ (حدیث نہیں بلکہ) فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا قول ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 252] ۔ مزید دیکھئے: [اللؤلؤ المرصوع ص: 127] ، [كشف الخفاء 82/2] ، [أحياء علوم الدين 268/3]

الحكم على الحديث:
ليس بحديث