🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بانسری بجانے والا خوش نہیں رہ سکتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1128
زامر الحي لا يطرب
”زندہ بانسری بجانے والا خوش نہیں رہتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1128]
تخریج الحدیث: { «لیس بحدیث» }:
یہ کلام حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول ہے، اور امام سخاوی رحمہ اللہ اور شیخ احمد العامری رحمہ اللہ کے بقول اس کا معنی صحیح ہے۔ [أسنی المطالب ص: 155] ، [الاسرار المرفوعة ص: 210] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 91] ، [الجد الحثيث في بيان ما ليس بحديث ص: 109] ، [المصنوع ص: 106] ، [المقاصد الحسنة ص: 437] ، [كشف الخفاء 437/1]

الحكم على الحديث:
ليس بحديث
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں