🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مالداروں کے بچوں کے ساتھ نہ بیھٹو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1155
لا تجالسوا أولاد الأغنياء فان فتنتهم أشد من فتنة العذاري
”مالداروں کے بچوں کے ساتھ مت بیٹھو کیونکہ ان کا فتنہ کنواری لڑکیوں کے فتنہ سے بھی سخت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1155]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 206] ، [تذكرة الموضوعات ص: 181]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں