مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دوڑ میں دو گھوڑوں کے درمیان تیسرا گھوڑا داخل کرنا
حدیث نمبر: 1164
من أدخل فرسا بين فرسين وهو لا يأمن أن يسبق فلا بأس به فان أمن فهو قمار
”جو شخص دو گھوڑوں کے درمیان ایک (تیسرا) گھوڑا داخل کر دے اور اسے یہ یقین نہ ہو کہ وہ آگے بڑھ جائے گا تو کوئی حرج نہیں لیکن اگر اسے یہ یقین ہو تو پھر یہ جوا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1164]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف أبوداؤد، أبوداؤد 2579] ، [ابن ماجه 2876] ، [أحمد 505/2]
[ضعيف أبوداؤد، أبوداؤد 2579] ، [ابن ماجه 2876] ، [أحمد 505/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف