🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حکمران اللہ کا سایہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1165
انما السلطان ظل الله ورمحه فى الارض
”بلاشبہ حکمران زمین میں اللہ کا سایہ اور اس کا نیزہ ہوتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1165]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 2504] ، [ضعيف الجامع 696] ۔ مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 210] ، [المقاصد الحسنة ص: 181] ، [تذكرة الموضوعات ص: 182] ، [كشف الخفاء 213/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں