🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ٹیکس وصول کرنے والے کو قتل کر دو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1177
ان لقيتم عشارا فاقتلوه
”اگر تم دسواں حصہ (ٹیکس) وصول کرنے والے سے ملو تو اسے قتل کر دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1177]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 127/3] ، [اللآلي المصنوعة 170/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 214]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1300]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں