🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


سورہ یس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1196
ان الله تبارك و تعالىٰ قراء طه و يس قبل أن يخلق السمٰوات و الارض بألف عام فلما سمعت الملائكة القران قال طوبى لأمة ينزل هذا عليها
”اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے ہزار سال پہلے سورۃ طٰہ اور سورۃ یٰس کی تلاوت کی، جب فرشتوں نے قرآن سنا تو کہا: اس امت کے لیے خوشخبری ہے جس پر یہ قرآن نازل ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1196]
تخریج الحدیث: { «منکر» }:
[السلسلة الضعيفة 1248] ، [مشكاة المصابيح: بتحقيق الألباني 2148]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1197
من قراء يس ابتغاء وجه الله غفر الله له ما تقدم من ذنبه
”جس کی رضائے الہٰی کی خاطر سورۃ یٰس کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے سابقہ گناہ معاف فرما دیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1197]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5785]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1198
من قراء يس صدر النهار قضيت حوائجه
”جس نے دن کی ابتدا سورۃ یٰس کی تلاوت کی اس کی ضروریات پوری کر دی جاتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1198]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[كشف الخفاء 390/2] ، [المشكاة للألباني 2177] ، شیخ البانی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ سورۂ یٰس کی فضیلت میں مروی تمام روایات یا تو ضعیف ہیں اور یا پھر موضوع۔

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں