🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سورہ یس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1198
من قراء يس صدر النهار قضيت حوائجه
”جس نے دن کی ابتدا سورۃ یٰس کی تلاوت کی اس کی ضروریات پوری کر دی جاتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1198]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[كشف الخفاء 390/2] ، [المشكاة للألباني 2177] ، شیخ البانی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ سورۂ یٰس کی فضیلت میں مروی تمام روایات یا تو ضعیف ہیں اور یا پھر موضوع۔

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1198 in Urdu