🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بہترین لوگ عرب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1353
خير الناس العرب و خير العرب قريش و خير قريش بنو هاشم
”بہترین لوگ عرب ہے، عربوں میں بہترین قریش ہیں اور قریش میں بہترین بنو ہاشم ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1353]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 414] ۔ مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 112] ، [تنزيه الشريعة 38/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں