مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اللہ کے لشکر آسمان میں اور زمین میں
حدیث نمبر: 1354
ان الله فى السماء جنودا وفي الأرض جنودا فجنده فى السماء الملائكة وجنده فى الارض أهل خراسان
”آسمان میں بھی اللہ کے لشکر ہیں اور زمین میں بھی، اللہ کے آسمانی لشکر فرشتے ہیں، جبکہ زمین کے لشکر اہل خراسان ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1354]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مجہول راوی ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 113] ۔ مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 53/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مجہول راوی ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 113] ۔ مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 53/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف