🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بکثرت دعا کرنے والے کے لیے فرشتوں کا قول
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1373
من أكثر الدعاء قالت الملائكة صوت معروف و دعاء مستجاب و حاجة مقضية
”جو بکثرت دعا کرتا ہے (اس کے لیے) فرشتے کہتے ہیں، آواز پہچان لی گئی دعا قبول کر لی گئی اور ضرورت پوری کر دی گئی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1373]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 731] ، [السلسلة الضعيفة 2728]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں