مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اللہ تعالیٰ کا فرشتوں میں سے قاصد چننا
حدیث نمبر: 1374
اصطفوا وليتقدمكم فى الصلاة أفضلكم فان الله عز وجل يصطفي من الملائكة رسلا ومن الناس
”چن کر امام منتخب کرو، نماز میں تمہارے آگے تمہارے افضل ترین شخص ہو، بلاشبہ اللہ تعالیٰ بھی فرشتوں اور انسانوں میں سے قاصدوں کو چنتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1374]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ایوب بن مدرک راوی ہے جس کی طرف جھوٹ منسوب ہے۔ [مجمع الزوائد 2324]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 890]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ایوب بن مدرک راوی ہے جس کی طرف جھوٹ منسوب ہے۔ [مجمع الزوائد 2324]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 890]
الحكم على الحديث:
موضوع