مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تدفین آدم علیہ السلام پر فرشتوں کا قول
حدیث نمبر: 1376
الحد آدم و غسل بالماء وترا فقالت الملائكة: هذه سنة ولد آدم من بعده
”آدم علیہ السلام کے لیے بغلی قبر بنائی گئی اور انہیں طاق عدد میں پانی کے ساتھ غسل دیا گیا تو فرشتوں نے کہا: ان کے بعد اولاد آدم کے لیے یہی سنت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1376]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3079]
[ضعيف الجامع الصغير 3079]
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1377
ان آدم غسلته الملائكة بماء وسدر وكفنوه وألحدوا وقالوا هذه سنتكم يا بني آدم موتاكم
”آدم علیہ السلام کو فرشتوں نے پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دیا، انہیں کفن پہنایا اور ان کے لیے بغلی قبر بنائی اور فرمایا: اے بنی آدم! تمہارے مردوں میں یہی تمہاری سنت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1377]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 3010]
[السلسلة الضعيفة 3010]
الحكم على الحديث:
ضعيف