🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نماز کی جگہ بیٹھنے والوں کے لیے فرشتوں کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1375
افضل الرباط الصلاة ولزوم مجالس الذكر وما من عبد يصلي ثم يقعد فى مصلاه الا لم تزل الملائكة تصلي عليه حتي يحدث أو يقوم
”افضل رباط (یعنی پہرہ) نماز اور مجالس ذکر کی پابندی ہے اور جو کوئی بندہ نماز ادا کر کے جائے نماز پر ہی بیٹھا رہے تو جب تک بےوضو یا کھڑا نہ ہو فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1375]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1010]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں