🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جب تک دسترخوان بچھا رہے فرشتوں کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1383
لا تزال الملائكة تصلي على أحدكم ما دامت مائدته موضوعة
”جب تک تمہارا دسترخوان بچھا رہتا ہے فرشتے تمہارے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1383]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 318/3]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں مندل بن علی راوی سخت ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 7914]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5272]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں