مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قطع تعلقی فرشتوں کے اترنے میں رکاوٹ
حدیث نمبر: 1384
ان الملائكة لا تنزل على قوم فيهم قاطع رحم
”اس قوم میں فرشتے نہیں اترتے، جس میں رشتہ داری منقطع کرنے والا شخص ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1384]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوادام محاربی راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد 276/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1503] ، [الضعيفة 1456]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوادام محاربی راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد 276/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1503] ، [الضعيفة 1456]
الحكم على الحديث:
موضوع