🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


روز محشر فرشتے کچھ لوگوں کو چہروں کے بل گھسیٹیں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1385
ان الناس يحشرون ئوم القيامة على ثلاثة أفواج... وفوج تسحبهم الملائكة على وجوههم
”روز قیامت لوگوں کو تین افواج کی صورت میں اٹھایا جائے گا (ان میں سے ایک) فوج ایسی ہو گی جنہیں فرشتے ان کے چہروں کے بل گھسیٹ رہے ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1385]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1801] ، [ضعيف الترغيب 2089]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں