مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
صرف دو کھیلوں میں فرشتوں کی حاضری
حدیث نمبر: 1400
ما تشهد الملائكة من لهوكم الا الرهان والنضال
”فرشتے تمہارے صرف دو کھیلوں میں حاضر ہوتے ہیں، گھڑ دوڑ اور تیر اندازی میں مقابلہ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1400]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عمرو بن عبدالغفار راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 488/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 814]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عمرو بن عبدالغفار راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 488/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 814]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا