🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بکریوں والے گھر کے لیے فرشتوں کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1401
ما من أهل بيت تروح عليهم ثلة من الغنم الا باتت الملائكة تصلي عليهم حتي تصبح
”جن گھر والوں کے پاس شام کے وقت بکریوں کا ریوڑ آئے، فرشتے صبح تک ان کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1401]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5158]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں