🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عیب دار چیز فروخت کرنے والے پر فرشتوں کی لعنت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1402
من باع عيبا لم يبينه لم يزل فى مقت الله ولم تزل الملائكة تلعنه
”جس نے کوئی عیب دار چیز فروخت کی اور اس کا عیب واضح نہیں کیا تو وہ مسلسل اللہ کی ناراضی میں رہتا ہے اور فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1402]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند بقیہ راوی کی تدلیس اور اس کے شیخ کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 30/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1094] ، [ضعيف ابن ماجه 490]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں