🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


روزہ افطار کرانے والے کے لیے فرشتوں کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1409
من فطر صائما فى رمضان من كسب حلال صلت عليه الملائكة ليالي رمضان كلها...
”جس نے حلال کمائی سے رمضان میں کسی روزہ دار کا روزہ کھلوایا فرشتے رمضان کی تمام راتوں میں اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1409]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[اللآلي المصنوعة 88/2] ، [السلسلة الضعيفة 1333]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں